پاکستانی فورسز کا حانی گل بلوچ اور شازیہ چانڈیو کو اغوا کرنے کی کوشش

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز کا حانی گل بلوچ اور شازیہ چانڈیو کو اغوا کرنے کی کوشش، گھروں پر چھاپے لاپتہ نسیم بلوچ کےمنگیتر حانی گل بلوچ اور سندھ کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم شازیہ چانڈیوں کے گھر پر فورسز کا چھاپہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے گلستان کالونی میں رہائش پزیر سندھ کے لاپتہ افراد کیلئے سرگرم اور انسانی حقوق کے کارکن شازیہ چانڈیو کے گھر پر رینجرز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا۔

شازیہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے گھر پر چھاپہ مارنے والے اہلکاروں نے گھر میں موجود ان کی چھوٹی بہن اور بوڑھی والدہ کو حراسا کیا اور دھکمی دی کہ شازیہ کو بولیں ان کو تھانہ میں حاضر ہو کیونکہ ان کے خلاف مقدمہ درج ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment