بلوچستان کے علاقے بارکھان سے پاکستانی فورسز نے مزید 3 افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیاہے۔
بارکھان کے علاقے رڑکن سے کچھ روز قبل بجار خان حسنی اور اس کے دو بھتجے سید خان حسنی اور جعفر خان حسنی کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بارکھان سے 8 افراد کو جبری پر لاپتہ کیا گیا ہے۔
جبری گمشدگیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلوچستان بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔