کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم سے 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر ایک ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

کہا جارہا ہے کہ کوسٹل ہائی وے پر سنگل کے نزدیک ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں ٹوڈی کار اور پروبکس گاڑی ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی خبر ملتے ہی پی پی ایچ آئی کی ایمرجنسی ریسکیو سینٹر 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اورماڑہ درمان جاہ پہنچایا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article