بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔
جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی شناخت شیر جان ولد درویش سکنہ بلیدہ کیچ کے نام سے ہوئی ہے۔
جنہیں گذشتہ روز 5 نومبر کو بلیدہ سے اسکے گھر سے حراست بعد لاپتہ کیا گیا۔