بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی کیمپ 5600 دنوں سے جاری

ایڈمن
ایڈمن
3 Min Read

بلوچستان کے ادرلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5600 دن ہو گئے ۔

خضدار سے بی این پی کے کارکن خالدہ ایڈووکیٹ سیاسی ی سماجی کارکنان فران بلوچ، عبداللہ بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ اگرچہ بلوچ کے خلاف متعدد فوجی آپریشن کے گے ہیں لیکن پہلے کبھی بھی بلوچ مائیں سڑکوں پر احتجاج کرنے نہیں نکلیں۔ آج ماوں کے اپنے جبری لاپتہ بچوں کے لیے آنسو اور درست تکلیف دہ انداز سے اس تفریق کو نمایاں طور پر ظاہر کرتی ہے ان کے لاپتہ بچے اور وہ آسودہ مائیں اور اُن کے محفوظ بچے اس سے دنیا کو ان غمزدہ ماوں کے لیے ہمدردی کا آغاز کرنا چاہئیے اور انٹ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے یہاں اور دوسری جگہوں میں جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ کی ماوں اور بہنوں کا بھی جیا کے بنیاد حیلوں اور بہانوں کے ذریعے اُنہیں ریڈ زون سے دور رکھا جاتا ہے وہ ملک بھر میں مختلف پر یس کلبوں کے باہر اپنے پیاروں کے جبری اغوا اور شہادتوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے کیمپ لگاتے ہیں ۔ یہ واقعی اہم ہے۔ اگرچہ بلوچ کے خلاف متعدد فوجی آپریشن کیے گئے ہیں ۔لیکن پہلے کبھی بلوچ مائیں سٹرکوں بلوچ کے خلاف مسلط کیا پر احتجاج کرنے نہیں نکلیں موجودہ باقاعدہ اور منظم جنگ جیسے بلوچ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس نے انہیں اپنے لاپتہ پیاروں کی حمایت میں باہر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ خواتین. بچے بوڑھے اور نوجوان لوگ پریس کلب کے باہر سارا دن بیٹھے رہتے ہیں لیکن لوکا سٹنگ کر دیا جاتا ہے۔ اور اکثر ان کے پیارے مردہ حالت میں پائے جاتے ہیں کبھی کبھی ایک آدھ کا روع کی ہوتی ہے تاکہ یہ دکھایا جائے کہ سپریم کورٹ یا انٹرنیشنل احکامات پر عمل کیا جاتا ہے۔ لیکن جبری لاپتہ اور شہید افراد کے لیے ذمہ دار کسی ایک شخص کو سزائیں ہوئی ہے۔ یہ ایک دکھاوا ہے تاکہ تاکہ لوگوں کو یہ باور کرایا جائے کہ نتائج حاصل کیئے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment