مستونگ میں الیکشن ڈیوٹیوں سے غفلت پر افسران معطل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں الیکشن ڈیوٹیوں سے غفلت برتنے پر افسران معطل کردیے گیے۔

اس سے قبل ضلع گوادر میں انتخابی ڈیوٹی نہ دینے والے81 ملازمین کو برطرف کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

مستونگ میں الیکشن ڈیوٹیوں کی ذمہ داریوں میں غفلت و لاپروائی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی نے ایکسیئن پی ایچ ای نورالحق میروانی کیلئے سسپنشن آرڈر جاری کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment