بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ14 اگست 2013 کو پاکستان آرمی نے تربت، کیچ میں امداد بجیر کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں اور بی ایس او آزاد کے اس وقت کے سیکرٹری جنرل رضا جہانگیر بلوچ کو قتل کر دیا۔
امید ہے دونوں شہداء کے ساتھی بلوچستان کی آزادی تک اپنا مشن جاری رکھیں گے۔بلوچ کے لیے14 اگست یوم سیاہ کا دن ہے۔