خاران کے 2 رہائشی پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان سے پاکستانی فورسز نے 2 افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے نوجوانوں کی شناخت الیاس ڈیگارزئی اور حافظ کریم کے ناموں سے ہوگئی جو خاران کے رہائشی اور سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔

دونوں نوجوانوں کو 30 مئی کولاپتہ کیا گیاتھالیکن فیملی کی جانب سے بازیابی کی امیدپر گمشدگی کو خفیہ رکھاگیا ۔

قریبی ذرائع کے مطابق دونوں بھائی پنجگور چتکان میں رہائش پذیر تھے ۔جن میں ایک میں کام کرتا تھا جبکہ دوسرا ایک پرچون کی دکان چلارہا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment