کوئٹہ : سابق کٹھ پتلی گورنر بلوچستان کے گھر پر چھاپہ ، بھائی و 2 بھتیجے گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اورسابق کٹھ پتلی گورنر بلوچستان ظہور آغا کے گھر پر چھاپا مارا۔

چھاپے کے دوران ظہور آغا کے بھائی اور 2 بھتیجے کو گرفتار کرلیا کرلئے گئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سابق گورنر ظہور آغا کے بھائی اور دونوں بھتیجوں کو جلاؤ گھیراؤ پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار افرادکو نامعلوم تھانہ منتقل کیا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment