مشکے میں قابض فوج پر حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مشکے میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے مشکے کے علاقے گورجگ میں قابض فوج کی ایک چوکی پر راکٹوں اور خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment