گورکوپ آپریشن جاری کئی افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ دوران آپریشن کئی افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے جس میں ایک کی شناخت جمعہ ولد ابراہیم سے ہوئی ہے جو چرواہا ہے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق گورکوپ میں جاری آپریشن میں شدت لائی گئی ہے. آپریشن کے دوران متعدد مکانات نذر آتش کیے گئے ہیں اور متعدد افرادکے اغوا کی بھی اطلاعات ہیں۔ جبکہ پہاڑی علاقے سے جمعہ ولد ابراہیم نامی مقامی چرواہا کو گرفتار کیا گیا۔

آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور مزید تفصیلات آنے کے بعد نیوز کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment