مند میں پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے ۔

یہ واقعہ مندکے سرحدی پہاڑی علاقے شیراز میں پیش آیاجہاں مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق شیراز میں مولڈ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان کے اطلاعات ہیں۔تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔اور نہ ہی ابھی تک کسی تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment