تمپ کے علاقے کلاہو سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے تمپ کے علاقے تمپ کے علاقے کلاہو سے 2 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔

تمپ کلاہو کے علاقے سے برآمد ہونے والی دونوں لاشوں کی شناخت زبیر ولد داد کریم، سکنہ گومازی، اور جابر ولد نظر کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔

تاحال واقعے کی وجوہات اور دونوں افراد کی ہلاکت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Share This Article