بلوچستان کے تمپ کے علاقے تمپ کے علاقے کلاہو سے 2 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔
تمپ کلاہو کے علاقے سے برآمد ہونے والی دونوں لاشوں کی شناخت زبیر ولد داد کریم، سکنہ گومازی، اور جابر ولد نظر کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔
تاحال واقعے کی وجوہات اور دونوں افراد کی ہلاکت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔