ڈھاڈر : فورسز ہاتھوں رہا ہونے والے شخص پھر سے لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر سے پاکستانی فورسز نے رہا ہونے والے ایک شخص کو دوبارہ لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق نادر خان ولد حاجی سید خان کو دو روز قبل پاکستانی فورسز نے ڈھاڈر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم … ڈھاڈر : فورسز ہاتھوں رہا ہونے والے شخص پھر سے لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں