کیچ : کھیتوں پر پاکستانی فوج کی ڈرون حملہ، ایک مزدور ہلاک ، 6 زخمی، پسنی و تربت سے 2 لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فوج کی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ پسنی اور تربت سے دو نامعلوم لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔