پسنی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پسنی کے علاقے چکلی سے دو نا معلوم افراد کی لا شیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔