پسنی اور وڈھ میں پاکستانی فوج پر حملے،زیارت میں ڈرون حملے سے چرواہا ہلاک

بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی اور وڈھ میں پاکستانی فوج پر دو مختلف حملوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جبکہ زیارت میں ایک ڈرون حملے سے ایک چرواہا ہلاک ہوگیا۔