کوئٹہ میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، جانی نقصان کا خدشہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے نواں کلی میں پاکستان آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔