جیونی میں کوسٹ گارڈز کی کشتیوں پر حملے، 15 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات
بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کی تحصیل جیونی کے قریب سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی دو بحری کشتیوں پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 15 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تاحال کسی بھی مسلح تنظیم یا گروہ کی جانب سے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں