تربت خاتون جرنلسٹ شاہینہ شاہین کو قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے آمدہ اطلاعات کے مطابق خاتون بلوچ جرنلسٹ اور اینکر پرسن شاہینہ شاہین پراسرار طور پر قتل کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے شاہینہ شاہین کو زخمی حالت میں تربت ہسپتال پہنچایا تھا، جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل … تربت خاتون جرنلسٹ شاہینہ شاہین کو قتل کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں