بارکھان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی و حملہ، ڈی ایس پی اور کانسٹیبل گرفتار، سرچ آپریشن شروع

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کھٹہ چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران سرکاری پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد ایک ڈی ایس پی اور ایک کانسٹیبل کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔