خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ ، شدید فائرنگ و دھماکے

بلوچستان کے خضدار کے علاقے شہزاد سٹی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سربراہ شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر دھماکے اور شدید فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔