ہرنائی : مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، پولیس تھانہ نذرآتش

واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے شاہرگ پولیس تھانے کو آگ لگا دی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔