کوئٹہ میں ٹرین پر خوفناک دھماکا، 16 افراد ہلاک ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب کینٹ سے نکلنے والی ایک ٹرین کو ریلوے ٹریک کے نزدیک حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں