کوئٹہ میں متعدد علاقوں پر راکٹ حملے، خوف وہراس پھیل گیا
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں آج نامعلوم مقام سے داغے گئے متعدد راکٹ مختلف علاقوں میں آ گرے، جن میں میر احمد خان روڈ اور فقیر محمد روڈ شامل ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں