انسانی حقوق کارکن فوزیہ بلوچ کے بھائی دوسری مرتبہ جبری لاپتہ

انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اوربی وائی سی رہنمافوزیہ بلوچ شاشانی کے بھائی دوسری مرتبہ جبری لاپتہ کردیئے گئے۔