جیونی میں پاکستانی فورسز پر حملہ، نوشکی شہر مکمل محاصرے میں

اتوار کے روز جیونی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر مسلح حملے میں کم از کم 3 اہلکار ہلاک ہو گئے، جبکہ دوسری جانب نوشکی شہر کو فورسز نے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے جہاں نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔