کردگاپ میں بی ایل ایف کا آپریشن: ریاستی دفاعی نظام مفلوج، متعدد اہلکار ہلاک، ایک سرمچار شہید

بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کردگاپ آپریشن میں کوئٹہ-تفتان شاہراہ پر تنظیم کی وسیع عسکری ناکہ بندی اور کنٹرول، متعدد فوجی اہلکاروں کی ہلاکت ، کواڈ کاپٹرز اور ریاستی دفاعی نظام تباہ ومفلوج کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جبکہ ایک سرمچارکی شہادت بھی پیش آئی ہے۔