کوئٹہ میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت، اہلِ خانہ کا قتل کا الزام
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ایک نوجوان، اسرار احمد، کی پولیس حراست میں ہلاکت، اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کے بعد قتل کیا، جبکہ پولیس کا مؤقف ہے کہ اس نے خودکشی کی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں