کوئٹہ: بی وائی سی میڈیا ٹاک کے دوران پریس کلب میں پولیس مداخلت پر صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل
ہنگامی اجلاس میں صحافتی تنظیموں نے کہا کہ پریس کلب کے احاطے میں پولیس اہلکاروں کا داخل ہونا، صحافیوں کو کوریج سے روکنا اور ہراساں کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں