حمدان بلوچ و دیگر کا قتل : کراچی میں سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے پر تحقیقات کی درخواست
مقتول حمدان بلوچ کے والد محمد علی نے اپنے بیٹے کی حراستی موت کے خلاف باضابطہ طور پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اسلام آباد اور نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) میں درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں