کراچی میں جبری لاپتہ طالبعلم ہمدان کی مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاکت ، بی وائی سی کا اظہارِ تشویش
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں ہلاک کیے گئے 24 سالہ طالبعلم ہمدان ولد محمد علی کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہمدان 29 دسمبر 2025 سے جبری طور پر لاپتہ تھے اور ان کے اہلِ خانہ کے مطابق انہیں ڈبی گوٹھ، گولیمار سےسی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں