مستونگ : سی ٹی ڈی کا ایک کارروائی میں 5 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک کارروائی میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔