خاران میں رہائشی مکان پر راکٹ گرنے سے خاتون و بچوں سمیت 3 افراد زخمی

بلوچستان کے علاقے خاران شہر کے مزارزئی محلہ، واپڈا کالونی میں گذشتہ روزایک رہائشی مکان پر راکٹ گرنے کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔