خاران شہر پر مسلح افراد کا کنٹرول ،فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات

ذرائع کے مطابق علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے گشت کیا جارہا ہے، جبکہ پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی بھی خبریں سامنے آئی ہیں۔