خضدار میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک
واقعہ گذشتہ روز خضدار کے علاقے اورناچ کراس کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والے پاکستانی فورسز کے قافلے کو نامعلوم مسلح افراد نے ایک شدید حملے میں نشانہ بنایا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں