بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین عبدالقدوس کاکڑ سمیت 2 رہنما ملازمت سے معطل
چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہرٹال میں شرکت ، دفاتر کی تالہ بندی کرنے پر بیڈا ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ زاہد حسین اور اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ عبدالقدوس کاکڑ کو معطل کردیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں