ضلع کیچ: تمپ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں متعدد افراد جبری لاپتہ

مقامی افراد کے مطابق فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کئے گئے چند کی شناخت ریاض یعقوب، داد کریم، جلیل، سلیم، علی بخش، ساجد، شاہ جہاں، ولی اور ریاض حسن کے نام سے ہوگئی ہے جبکہ دیگر کی شناخت نہیں ہو سکی۔