ضلع گوادر: جیونی میں مسلح افراد کے حملے میں ایم آئی کے 2اہلکارہلاک

بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل جیونی سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مبینہ طور پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کاایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔