بلوچستان میں ضلعی افسران کو پولیس کے برابر اختیارات تفویض
بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت نے عسکری حکام کی ایما پر بلوچستان میں جمہوری قوتوں ،سول اور عسکری حکام کے ناقدین اور آزادی اظہار رائے پر مزید قدغنیں لگانے کے لئے جسٹس آف پیس کے نام سےنافذ کردہ ایک نئے کالہ قانون کے تحت ضلعی افسران کو پولیس افسران کے برابر اختیارات تفویض کردیئے ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں