بلوچستان کے مختلف علاقوں میں  پاکستانی فورسزپرحملے، گاڑیاں نذر آتش

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی اطلاعات رپورٹ کی گئی ہیں۔