پسنی کے ساحل پر ایک اور سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا

بلوچستان کت ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں ایک اور سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا ہے، جس کے بعد ساحلوں پر مردہ سبز کچھوؤں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔