بانک کریمہ نے انصاف کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد کیا،مھلب کمبر

بانک کریمہ کی چچا زاد بہن مھلب کمبر نے انھیں یاد کرتے ہوئے کہا کریمہ نے اپنی قوم کی شناخت کے لیے انتھک جدوجہد کی، اور جبری لاپتہ کیے گئے لوگوں کے حق میں ریلیاں اور احتجاجی پروگرام منظم کیے۔ انھوں نے بلوچ نسل کشی کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کام کیا کہ انصاف کی جدوجہد کبھی فراموش نہ ہو۔