بی این ایم کے زیرِ اہتمام 20 دسمبر کو لندن میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی کارکن نورِ مریم کنور کہا کہ ہم پدرشاہی نظاموں میں رہتے ہیں، اور بلوچ معاشرہ بھی اس سے مختلف نہیں جس کی بڑی وجہ نوآبادیاتی ورثہ ہے۔ اس کے باوجود، کریمہ نے اسی دور میں تربت سے آواران تک سفر کیا، ہر جگہ جا کر خواتین اور برادریوں کو منظم ہونے پر قائل کیا۔ یہاں تک کہ انھوں نے لوگوں کو پاکستانی ریاست کی جانب سے مسلط کردہ جبری گمشدگیوں کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ترغیب بھی دی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں