حب سے جبری لاپتہ بلوچ خاتون کے ساتھ اس کا 2 سالہ بچہ بھی لاپتہ

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ خاتون کی جبری گمشدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا۔ اب اطلاعات ہیں کہ مذکورہ خاتون کے ساتھ اس کا 2 سالہ بچہ بھی لاپتہ کیا گیا ہے۔