خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں بلوچ خاتون فرزانہ زہری کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، پانک

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کی ادارہ پانک نے خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں بلوچ خاتون فرزانہ زہری کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔