اسلام آباد: لاپتہ طالب علم سعید بلوچ کا بھائی گرفتار

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طالب علم محمد جہانزیب کو اپنے لاپتہ بھائی سعید بلوچ کی بازیابی کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے کے بعد اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔