تربت یونیورسٹی کے لیکچرار بالاچ بالی فورسز ہاتھوں  جبری لاپتہ

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے جبری لاپتہ کئے گئے لیکچرار کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے تربت یونیورسٹی کے لیکچرار بالاچ خان ولد ماسٹر الله بخش کو کل رات اس وقت حراست میں لینے کے بعد نامعلومقام پر منتقل کردیا جب وہ تربت بازار سے گھر لوٹ رہا تھا۔