نوکنڈی میں ایمرجنسی کی صورتحال، ہلاک افراد اور سونے وتانبے کو منتقل کرنے کیلئے طیاروں کی آمدورفت

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں بلوچ سرمچاروں کے مہلک حملے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر ایمرجنسی کی صورتحال ہے اور جائے وقوعہ پر غیر معمولی سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں ۔